تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chand se na khelo ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chand se na khelo ebooks"
غزل
ریت کے گھر سے کھیلو جب بھی ٹوٹے گا بن جائے گا
دل سے نہ کھیلو ٹوٹ گیا تو تم بھی کھیل نہ پاؤ گے
سید محمد احمد نقوی
غزل
کیوں نہ چاندؔ اپنی انا کو جان سے رکھوں عزیز
یہ مرا ایمان بھی ہے میرا سرمایہ بھی ہے
مہندر پرتاپ چاند
غزل
بے سبب یوں رات کو سب چاند سے باتیں نہ کرتے
درد ہر اک شخص میں اب فصل سا پھلنے لگا ہے
رہتو سنگھ راجپوت ریت
غزل
مری چھت سے رات کی سیج تک کوئی آنسوؤں کی لکیر ہے
ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو